فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں، او آئی سی

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں، او آئی سی

جدہ (ای پی آئی)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ نے زوردے کر کہا ہے کہ نام نہاد اسرائیلی ریاست کو بے لگام چھوڑنے سے اسے فلسطینیوں کیخلاف جرائم پر قائم رہنے کا موقع دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کے جرائم پر خاموشی نے فلسطینیوں پر...
انڈونیشیا اور چین میں5.5 شدت زلزلہ کے جھٹکے

انڈونیشیا اور چین میں5.5 شدت زلزلہ کے جھٹکے

جکارتہ(ای پی آئی)انڈونیشیا کے وسطی صوبے سولاویسی میں 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ انڈونیشیا کے وسطی صوبے سولاویسی میں پیر کی صبح 8 بجکر 26 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر...
سعودی عرب میں خواتین کی پہلی بار فوجی پریڈ میں شرکت

سعودی عرب میں خواتین کی پہلی بار فوجی پریڈ میں شرکت

ریاض(ای پی آئی)سعودی عرب میں خواتین نے پہلی بار فوجی پریڈ فدا میں شرکت کی، جس میں 2 ہزار سے زائد مرد و خواتین شامل تھے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پریڈ میں سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے 16 سیکیورٹی کے شعبوں کے ارکان شریک ہوئے، ہتھیاروں سے لیس پریڈ میں پہلی بار...
معروف چینی ماڈل قتل:جسم کے ٹکڑے کرکے فریج سے برآمد

معروف چینی ماڈل قتل:جسم کے ٹکڑے کرکے فریج سے برآمد

ہانگ کانگ(ای پی آئی)ہانگ کانگ میں 28 سالہ معروف چینی ماڈل آبے چوئی کو مبینہ طور پر ان کے سابق شوہر نے بہیمانہ قتل کا نشانہ بنایا اور لاش کے ٹکڑے کر کے انہیں فریج میں رکھ دیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مقتولہ کے سابق شوہر سمیت تین افراد کو ہانگ کانگ پولیس نے...
روسی حملے کا ایک برس مکمل ہو نے پر یوکرین نے خصوصی نوٹ جاری کردیا

روسی حملے کا ایک برس مکمل ہو نے پر یوکرین نے خصوصی نوٹ جاری کردیا

کیف(ای پی آئی)روس کے حملے کو ایک سال مکمل ہونے پر یوکرین نے خصوصی یادگاری نوٹ جاری کر دیا۔ 24 فروری 2022 کو روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کرتے ہوئے جنگ کا اعلان کیا گیا تھا ، ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر یوکرین کے مرکزی بینک نے خصوصی یادگاری نوٹ کی نقاب کشائی کی۔...
کرونا کا خوف:3 سال تک گھر میں قید ماں بیٹا بازیاب

کرونا کا خوف:3 سال تک گھر میں قید ماں بیٹا بازیاب

نئی دہلی (ای پی آئی)بھارت کے ایک گھر میں 3 سال تک گھر میںاز خود قید رہنے والے ماں بیٹا کو پولیس نے بازیاب کرا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں خاتون موںمن نے کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے اپنے بیٹے کے ہمراہ خود کو 3 سال قبل گھر میں قید کر لیا تھا اور...