by عابد علی | فروری 11, 2023 | تازہ ترین, دنیا
انقرہ(ای پی آئی )ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 23 ہزار726 ہو گئیں۔حکام کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 20 ہزار213 ہو گئیں ، ترکیہ میں زلزلے سے زخمیوں کی تعداد80 ہزار52 ہو گئی ۔ انطاکیہ میں 120 گھنٹے بعد 3 بھائی ملبے سے زندہ نکال لئے گئے ،شام میں زلزلے سے...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | دنیا
ریاض(ای پی آئی)فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے لیگ میں 500 گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ میں کھیلے گئے میچ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو نے تصاویر کے ساتھ جاری...
by عابد علی | فروری 9, 2023 | تازہ ترین, دنیا
انقرہ،دمشق(ای پی آئی)ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 15000 سے بڑھ گئی۔ ترکیہ کی انادولو ایجنسی نے جمعرات کو ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں تباہ کن زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12,391 تک پہنچ گئی ہے۔ چینی...
by عابد علی | فروری 9, 2023 | دنیا
اقوام متحدہ (ای پی آئی)شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن نے ملک میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعدفوری امداد کا حصول یقینی بنانے کے لیے تمام شامی حکومت اور اپوزیشن سے سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈالنے کا مطالبہ کیا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے...
by عابد علی | فروری 9, 2023 | دنیا
پیانگ یانگ(ای پی آئی) شمالی کوریا نے فوجی پریڈ کے دوران بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں (ICBMs) اور دیگر ہتھیاروں کی نمائش کی ہے اور انہیں ملک کے سب سے بڑے جوہری حملے کی صلاحیت کا حامل قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی فوج کی 75 ویں یوم...
by عابد علی | فروری 7, 2023 | دنیا
لندن(ای پی آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ لاکھوں پاکستانی غربت کے گرد میں پھنس چکے ہیں،غریبوں کا تحفظ پاکستان اور آئی ایم ایف دونوں کی ذمے داری ہے۔ ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ کی ایشیا کے لیے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر پیٹریشیا گوسمین نے کہا کہ...