by عابد علی | جنوری 16, 2023 | دنیا
لندن(ای پی آئی)لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے یورینیم برآمدگی معاملے میں60 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 29 دسمبر کو ائیرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران تابکار مواد کی معمولی مقدار ملی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہیتھرو ائیرپورٹ سے تابکار مواد ملنے کے بعد...
by عابد علی | جنوری 16, 2023 | دنیا
کھٹمنڈو(ای پی آئی)نیپال میں تباہ ہونے والے طیارے کے گرنے سے کچھ منٹ پہلے ایک مسافر کی جانب سے بنائی گئی فیس بک لائیو منظرِ عام پر آئی ہے جس کے دل دہلا دینے والے مناظر نے ہر دیکھنے والے کے رونگٹے کھڑے کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیپال کے پوکھرا انٹرنیشنل...
by عابد علی | جنوری 16, 2023 | تازہ ترین, دنیا
نئی دہلی(ای پی آئی)بھارت میں مسلمان دشمن مودی سرکار نے 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کردیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند وزیراعلی آدیتیہ ناتھ کی سرپرستی میں مسلمان کش کارروائیاں جاری ہیں۔ ریاستی مشینری مسلمانوں کو ختم کرنے کے سرکاری ایجنڈے...
by عابد علی | جنوری 16, 2023 | دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر سردار محمد مسعود خان کو ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر لیگیسی ایوارڈ برائے سفارت کاری و بین الاقوامی خدمات سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ان کی قائدانہ صلاحیتیوں، عزم اور خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ سردار مسعود خان کو یہ...
by عابد علی | جنوری 15, 2023 | دنیا
تہران(ای پی آئی)ایران نے برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں سابق نائب وزیر دفاع اور ایرانی نژاد برطانوی شہری علی رضا اکبری کو پھانسی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے علی رضا اکبری کے خلاف مقدمے کو سیاسی محرک قرار دیتے ہوئے اظہار مذمت کیا...
by عابد علی | جنوری 14, 2023 | دنیا
نئی دہلی (ای پی آئی ) بھارت میں مذہبی عدم برداشت میں خوفناک اضافے کے خلاف ملک کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں ، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مذہبی عدم برداشت میں اضافہ ہوگیا ، ویڈیومیں دکھایا گیا ہے کہ بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ذیلی...