اسلام آباد /کراچی (ای پی آئی)ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، برفباری اور ٹھنڈی یخ بستہ ہواں نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کے باوجود سڑکوں سے...
کوئٹہ(ای پی آئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا جس کے پیش نظر موسم پر الرٹ جاری کردیا گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میںکم سے کم درجہ حرارت منفی 5ڈگری سینٹی گریڈ، قلات میں منفی 7، زیارت میں منفی 5، مستونگ میں منفی 3، پشین میں منفی...
قدرت کی خوبصورتی ہو یا بلند و بالا عمارات کا جادو، ٹیکنالوجی سے لیس شاپنگ پلازہ ہو یا تفریحی مقامات پر گھومنے پھرنے کا شوق کس فرد کو نہیں ہوتا تاہم اس کی استطاعت بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے۔مگر پھر بھی جو لوگ رواں برس دنیا کے مختلف شہروں کی سیر کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے...
گلگت(ای پی آئی)یہاں زخ کی سواری نہ کرنا محروم رہنے کے مترادف ہے۔ اس ایڈونچر کے بعد اندازہ ہوا کہ پرانے ادوار میں لوگ کتنی مشکل سے سفر کرتے ہوں گے،سردیاں ختم ہونے کو آرہی ہیں اور آپ آئے نہیں، لیکن ابھی بھی موقع ہاتھ سے نہیں گیا۔ رٹو میں ونٹر فیسٹیول کا انعقاد کروا رہا...
کوپن ہیگن(ای پی آئی)اوڈنسے ڈنمارک کا تیسرا بڑا شہر ہے اور کوپن ہیگن سے تقریبا سوا گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے۔ کوپن ہیگن شی لینڈ جزیرے پر اور اوڈنسے فیون نامی جزیرے پر واقع ہے۔ دونوں جزیروں کو ملانے والے پل کا نام اسٹوا بیلٹ ہے جسے آپ بڑا پل کہہ سکتے ہیں۔ اسٹوا بیلٹ، لل...