بڑھاپے میں نابیناپن اور ڈیمینشیا کے درمیان تعلق کا انکشاف

بڑھاپے میں نابیناپن اور ڈیمینشیا کے درمیان تعلق کا انکشاف

مشیگن(ای پی آئی ) ایک نئی تحقیق میں بوڑھے افراد کی بینائی کے چلے جانے کا ممکنہ طور پر ڈیمینشیا سے تعلق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف مشیگن کے محققین نے 71 برس سے زیادہ کی عمر والے تقریباً تین ہزار امریکی شہریوں کے ڈیٹا کا مطالعہ کیا۔ محققین نے تحقیق...
سٹرابیری کا پھل ہارٹ اٹیک اور فالج کو روکنے میں نہایت ہی مفید ہے،نئی تحقیق

سٹرابیری کا پھل ہارٹ اٹیک اور فالج کو روکنے میں نہایت ہی مفید ہے،نئی تحقیق

ٹوکیو (ای پی آئی )ماہرین کی جانب سے انسانی صحت کے حوالے سے نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق سٹرابیری جسم میں چکنائی کے ذخائر کو جمع ہونے سے روکتی ہے جو دل کے دورے اور فالج کا سبب بن سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق وٹامن سی سے بھرپور سٹرابیری شریانوں میں ہائی کولیسٹرول کی...
سماجی تنہائی، دماغی سکڑاؤ اور دیگر امراض کی وجہ بن سکتی ہے

سماجی تنہائی، دماغی سکڑاؤ اور دیگر امراض کی وجہ بن سکتی ہے

جاپان(ای پی آئی) امریکن اکادمی برائے نیورولوجی میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آج کے دور میں سماجی تنہائی ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ بزرگ تنہا رہتے ہیں اور جوان تیز رفتار زندگی کی بنا پر انہیں وقت نہیں دے پاتے، اس سے ایک بحران پیدا ہوگیا ہے لیکن اس سے بزرگوں...
صاف ہوا میں بھی دل کے دورے کے امکانات برقرار

صاف ہوا میں بھی دل کے دورے کے امکانات برقرار

نیو یارک(ای پی آئی ) امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی میں ایک تحقیق میں محققین نے گزشتہ 15 برسوں میں نو امریکی ریاستوں کے ماحول میں نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کا جائزہ لیا۔ جمع ہونے والے اعداد و شمار کا موازنہ دل کے دورے کے سبب اسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کی شرح...
دوبارہ دانت اگانے والی دوائی جلد انسانوں پر آزمائی جائے گی

دوبارہ دانت اگانے والی دوائی جلد انسانوں پر آزمائی جائے گی

اوساکا(ای پی آئی) دانتوں سے محروم افراد کے لئے خوشخبری جاپانی سائنسدانون کی تیارکردہ دوا دانتوں سے محروم افراد میں دوبارہ نیا دانت اگاسکتی ہے۔ تجربہ گاہی آزمائش کے بعد اگلے سال یہ دوا انسانی آزمائش کا حصہ بن سکے گی۔اوساکا میں واقع ’میڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ برائے...
سائنسدانوں نے مرض کی شناخت کرنے والا ’لولی پاپ‘ ایجاد کر لیا

سائنسدانوں نے مرض کی شناخت کرنے والا ’لولی پاپ‘ ایجاد کر لیا

واشنگٹن (ای پی آئی) اب مرض کی شناخت لولی پاپ کے ذریعے ہو گی ، بچوں اور بڑوں میں مرض کی شناخت کرنے والا لولی پاپ ایجاد کر لیا گیا ، سائنسدانوں نے لولی پاپ میں تھوڑی سی ترمیم کرکے اسے منہ اور سانس کے امراض کی شناخت کرنے والے ایک معتبرآلے میں تبدیل کردیا ہے۔کئی امراض...