by عابد علی | فروری 13, 2023 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد( ای پی آئی )سپریم کورٹ میں ارشد شریف ازخودنوٹس کیس میں سربراہ جے آئی ٹی نے عدالت کو بتایا کہ ارشد شریف کا آئی فون، آئی پیڈ ہمارے حوالے نہیں کیاگیا،کوئی ایسا مواد نہیں ملا جس سے کسی نتیجے پر پہنچیں ، کینیا نے ہمارے ساتھ زیادہ تعاون نہیں کیا۔ ارشد شریف...
by عابد علی | فروری 13, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دیے جانے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی ایک دن کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔ سماعت کے آغاز پر عمران خان کی جانب سے وکیل انتظار پنجوتھا کا...
by عابد علی | فروری 13, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آبادکے 3 حلقوں این اے 52، 53 اور 54 کے لیے پولنگ اسکیم تیار کرلی گئی ہے جب کہ ان تینوں حلقوں میں مجموعی طور پر 43 امیدوار مدمقابل ہیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او)آفس کے مطابق اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد تقریبا ساڑھے10لاکھ ہے۔ این...
by عابد علی | فروری 13, 2023 | اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز, پنجاب
ننکانہ صاحب(ای پی آئی)’میرے بیٹے کی جب سے اپنی بیوی سے طلاق ہوئی تھی، اُس کا ذہنی توازن بگڑ گیا تھا۔ اس نے شادی بھی مجھ سے پوچھے بغیر کی تھی۔ میرا بیٹا ایسا نہیں، جیسا کہا جا رہا ہے۔‘ یہ الفاظ اس خاتون کے ہیں جن کے بیٹے پر توہین مذہب کا الزام لگنے کے بعد ننکانہ صاحب...
by عابد علی | فروری 12, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت کی پالیسوں پر تنقید کی تو مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے انہیں سخت ردعمل دیا ہے . سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئیٹ میں سراج الحق نے کہا کہ چھری آئی ایم ایف کی ہے، ہاتھ شہبازشریف کا...
by عابد علی | فروری 11, 2023 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
لاہور (عابدعلی آرائیں) لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس جواد حسن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے دائر درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے جو 16صفحات اور 20پیراگراف پر مشتمل ہے. یہ درخواستیں پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر، منیر احمد،زمان خان وردگ اور...