by عابد علی | فروری 10, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ساتھ 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا اتفاق ہوا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاہدہ کیا تھا...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے اپنے مشن کے دورہ پاکستان کے بعد اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرض پروگرام کی بحالی کے حوالے سے پاکستان سے ورچوئل مذاکرات جاری رہیں گے۔ آئی ایم ایف مشن کے حوالے سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں عالمی قرض دہندہ کے...
by عابد علی | فروری 9, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی وزیر انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ نے قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر پاس ہونے والے بل توہین صحابہ، اہلبیت و امہات المومنین پر سزاؤں میں اضافے کے خلاف وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا. وزیرانسانی حقوق نے خط میں مطالبہ کیا ہے توہین صحابہ،...
by عابد علی | فروری 9, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے، دوران سماعت مدعی مقدمہ کے وکیل نے استدعا کی کہ عمران خان...
by عابد علی | فروری 8, 2023 | ٹاپ سٹوریز
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے43 ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔ جسٹس شاہد کریم نے پاکستان تحریک انصاف کے 43سابق ممبران قومی اسمبلی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں سپیکر کے 22جنوری اور الیکشن کمیشن کے...
by عابد علی | فروری 7, 2023 | ٹاپ سٹوریز
انقرہ(ای پی آئی ) ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، رات گئے آنے والے زلزلے نے لوگوں کو بچنے کا موقع ہی نہ دیا، کم و بیش ایک ہزار سے زائد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، دونوں ممالک میں اموات کی مجموعی...