by عابد علی | اپریل 8, 2025 | تازہ ترین, ٹیکنالوجی
میرانشاہ (ای پی آئی ) پاکستان کے لئے ایک اور اچھی خبر شمالی وزیر ستان میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ۔ ماری انرجیز نے سپنوام-1 کنویں کی لوکہارٹ فارمیشن میں تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ سپنوام-1، وزیرستان بلاک، شمالی وزیرستان، خیبر پختونخوا...
by عابد علی | اپریل 7, 2025 | زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, موبائل فون, ٹیکنالوجی, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں صحت مند ڈیجیٹل عادات کو فروغ دینے کی غرض سے خاندانوں کی مدد کے لیے تیار کردہ ، والدین کے کنٹرولز اور فلاح و بہبود کے ٹولز میں مزید اضافہ کیا ہے۔ یہ اپ ڈیٹس ٹک ٹاک کے آن لائن سیفٹی کے عزم کا حصہ...
by عابد علی | فروری 28, 2025 | موبائل فون, ٹیکنالوجی
اسلام آباد(ای پی آئی) ترکیہ کے صدر، رجب طبیب اردوان کے دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستان-ترکیہ بزنس فورم منعقد ہوا ۔ اس فورم میں پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے بھی اہم کارپوریٹ سربراہان کے ہمراہ شرکت کی۔ ان کارپوریٹ سربراہان میں بیکو (Beko)کے ذیلی ادارے ،...
by عابد علی | فروری 28, 2025 | موبائل فون, ٹیکنالوجی
اسلام آباد(ای پیآئی) پاکستان کے معروف کنیکٹیویٹی فراہم کرنے والے ڈیجیٹل آپریٹر، زونگ فورجی نے فیصل آباد ریجن میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی رسائی کو بڑھانے کے لیےMC Sol کے ساتھ شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔زونگ فورجی نے اس اسٹریٹجک تعاون کے ذریعے MC Sol کو جدید...
by عابد علی | فروری 28, 2025 | موبائل فون, ٹیکنالوجی
لاہور(ای پیآئی) ایچ پی اعت HP اور (نیشنل ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارکNASTP) نے پاکستان میں M&P (مُلّر اینڈ فپس) کے تعاون سے NASTP انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی (NIIT) میں ایچ پی گیمنگ گیراج لیب کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل ایرواسپیس سائنس اینڈ...
by عابد علی | فروری 25, 2025 | موبائل فون, ٹیکنالوجی
لاہور(ای پی آئی) دنیا میں اپنے جدید اور صارف دوست ڈیزائننگ کے لیے مشہور یورپی اسمارٹ فون مینوفیکچرر ہیومن موبائل ڈیوائسز (HMD) نے پاکستان میں باضابطہ طور پر قدم رکھ دیا ہے۔ ایچ ایم ڈی نے اپنی شاندار پروڈکٹس کی ایک بڑی رینج پاکستان میں متعارف کروادی ہے، جس میں ایچ ایم...