by عابد علی | اپریل 26, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان کی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سابق وزیراعظم نے سارے کام باجوہ کے کہنے پر کئے تو کیا وہ خودصرف اپنی مرضی سے 55 روپے میں بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس ہیلی کاپٹر کی سیر کرتے تھے؟ اپنی تازہ...
by عابد علی | اپریل 19, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی نے گزشتہ سال سپین میں 52 کروڑ 12 لاکھ 55 ہزار پاکستانی روپے مالیت کی جائیدایں خریدنے کی تصدیق کر دی ہے.، انگزیزی اخبار دی نیوز کی خبر کے مطابق گزشتہ سال 27 جولائی کو جس وقت پرویز الہی نے...
by عابد علی | اپریل 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنی تازہ ٹویٹ میں خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ. میں بات چیت کے حق میں ہوں جماعت کے اندراپنی رائے بھی دے چکالیکن گالم گلوچ سازشوں...
by عابد علی | اپریل 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان کی وزارت دفاع کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کے دوران سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت کل تک ملتوی کردی ہے. چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر...
by عابد علی | اپریل 18, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وزارت خزانہ نے مزید 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کے حوالے سے پلان آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا۔ عالمی مانیٹری فنڈ سے درخواست کی ہے کہ اگر پہلے سٹاف لیول ایگریمنٹ ہوجائے تو اس فنانسنگ کا انتظام آسان ہوجائے گا، اس پلان پر اب آئی ایم ایف سے رسپانس ملنے کا...
by عابد علی | اپریل 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سیشن کورٹ اسلام آباد نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پولیس کو عمران خان کے وارنٹس پر تعمیل کا حکم دیا ہے۔سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ...