پرائیویٹ حج پیکیج 34 لاکھ روپے سے بھی مہنگا ہونے کا امکان

پرائیویٹ حج پیکیج 34 لاکھ روپے سے بھی مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی)پرائیویٹ حج بھی عوام کی دسترس سے باہرہو گیا ہے،وزارت مذہبی امور کی جانب سے پرائیویٹ حج آپریٹرز کے لیے 12 حج پیکج مقرر کر دیے گئے ہیں جن میں سب سے مہنگاپیکیج 34 لاکھ روپے سے بھی مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ رواں برس...
پی آئی اے کی پرواز کی اوسلو ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

پی آئی اے کی پرواز کی اوسلو ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

کراچی(ای پی آئی)کراچی سے ٹورنٹو جانے والی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز نے ناروے کے اوسلو ایئر پورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 783 میں سوار مسافر کی حالت بگڑ گئی تھی، مسافر کا بلڈ پریشر کم ہونے اور بے ہوشی طاری ہونے کے سبب فوری طبی...
سپریم کورٹ پنجاب ،کے پی انتخابات کا مقدمہ آج سنے گی

سپریم کورٹ پنجاب ،کے پی انتخابات کا مقدمہ آج سنے گی

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان کے دو صوبوں پنجاب اورخیبرپختونخوا(کے پی) میں عام انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت آج دن ساڑھے 11 بجے ہو گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ عدالت نے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے...
پنجاب ،کے پی انتخابات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے ہو گی

پنجاب ،کے پی انتخابات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے ہو گی

اسلام آباد(ای پی آئی )پنجاب اورکے پی انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت آج دن ساڑھے 11 بجے ہو گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ حکومتی اتحاد کی 3 جماعتوں نے موجودہ بنچ پر اعتراض عائد کرنے کافیصلہ کیاہے،اٹارنی جنرل...
پی ٹی آئی کا( ن) لیگ کی پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس بھیجنے پر غور

پی ٹی آئی کا( ن) لیگ کی پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس بھیجنے پر غور

اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن)کی پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس بھیجنے پر غور شروع کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فوادچودھری نے کہاکہ تحریک انصاف (ن) لیگ کی بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس پر...
وزارت تجارت کی اسرائیل سے تجارت کی تردید

وزارت تجارت کی اسرائیل سے تجارت کی تردید

اسلام آباد(ای پی آئی) اسرائیل سے تجارت کی تردید کرتے ہوئے ترجمان وزارت تجارت نے کہاہے کہ اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی استوار کرنا چاہتے ہیں، پاکستان اور اسرائیل کی مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی یہودی کانگریس...