by عابد علی | مارچ 19, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور( ای پی آئی)زمان پارک آپریشن کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی تعداد اور سرگرمیوں کے حوالے سے خفیہ ادارے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زمان پارک میں 200 کے قریب لوگ موجود ہیں۔ خفیہ ادارے کی رپورٹ کے مطابق 60 سے 70 ڈنڈا بردار کارکن ویڈیو اور تصاویر...
by عابد علی | مارچ 19, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
لکی مرو ت(ای پی آئی)لکی مروت کے ڈپٹی کمشنر عبدالہادی اور بنوں کے ڈپٹی کمشنر منظور آفریدی نے اپنے اپنے اضلاع میں 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پانچ روز کے لیے پابندی عائد کر دی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ نے یہ پابندی ان مصدقہ اطلاعات کے موصول ہونے کے بعد...
by عابد علی | مارچ 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون اورسابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ مجھے نظر یہ آرہا ہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ظفر اقبال کی عدالت عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزادے گی...
by عابد علی | مارچ 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد کے پْر تشدد واقعات میں بڑے بڑے نام سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد خان ہاتھ میں پتھر اٹھائے گھومتے نظر آئے۔ سینیٹر دوست محمد خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پی ٹی آئی کے فرخ حبیب گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو کر ڈنڈا بردار کارکنوں...
by عابد علی | مارچ 19, 2023 | پاکستان, کاروبار
لاہور(ای پی آئی ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر کر 48 ڈالر فی بیرل ہوگئیں جو 15 ماہ کے دوران تیل کی قیمتوں کی کم ترین سطح ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار منجمد نہ کرنے کا عندیہ دیے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی...
by عابد علی | مارچ 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہنگامہ آرائی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنمائوں و کارکنوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سرکاری املاک اور پولیس کی گاڑیوں کو...