پی آئی اے: مالی بوجھ قرار دیکر تجربے کار ملازمین فارغ، 250 نئی بھرتیوں کی تیاری

پی آئی اے: مالی بوجھ قرار دیکر تجربے کار ملازمین فارغ، 250 نئی بھرتیوں کی تیاری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی انتظامیہ نے مالی بوجھ قرار دے کر حال ہی میں 1924 تجربے کار ملازمین کو فارغ کر دیا تھا جبکہ اب 250 نئی بھرتیوں کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں پیش کی گئی درخواست میں نئی بھرتی کے لیے تجربے کار اور ہنر...
پیپلز پارٹی کا جیالا میئر لانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا، حافظ نعیم الرحمن

پیپلز پارٹی کا جیالا میئر لانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(ای پی آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا جیالا میئر لانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا،اس وقت الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بنا ہوا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کیسے جعل سازی کر کے...
جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میںنئی درخواست دائر،درخواست میں جسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس کی فوری سماعت اور عدالتی امور واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے ،میاں دائود ایڈووکیٹ نے2صفحات پر مشتمل درخواست سپریم جوڈیشل کونسل میںد ائر...
سرگودھا :پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتارغیر ملکی دوشیزہ نے اسلام قبول کر لیا

سرگودھا :پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتارغیر ملکی دوشیزہ نے اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(ای پی آئی)سرگودھا شہر کے نوجوان سے فیس بک کے زریعے دوستی سے محبت میں گرفتار غیر ملکی دوشیزہ نے پاکستان پہنچ کردین اسلام قبول کر کے شادی کر لی۔ اپنے سسرال میں خوش وخرم زندگی کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان کو محبتوں اور خوشیوں بھرا وطن قرار دے دیا۔سرگودھا شہر کے...

عدالتی فیصلوں پر وہ بات کر رہے ہیں جنہیں قانون کی زبر زیر معلوم نہیں، جسٹس (ر)ثاقب نثار

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر وہ بات کر رہے ہیں جنہیں قانون کی زبر زیر معلوم نہیں،میرا واٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے،خدشہ ہے کہ ڈیٹا کو کسی خاص مقصد کیلیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں...
کمالیہ : تیز رفتار ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر ، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

کمالیہ : تیز رفتار ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر ، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

کمالیہ(ای پی آئی)صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کمالیہ میں چیچہ وطنی روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی...