کمالیہ میںٹریکٹر ٹرالی ٹرین سے ٹکرا گئی،4افراد زخمی

کمالیہ میںٹریکٹر ٹرالی ٹرین سے ٹکرا گئی،4افراد زخمی

کمالیہ(ای پی آئی)ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہر کمالیہ کے چک 706 گ ب کے قریب گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی ٹرین سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ٹرین ڈرائیور اور عملے کے 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے کے بعد ٹریکٹر کا...
آزاد کشمیر،باغ میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ، 6 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر،باغ میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ، 6 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر(ای پی آئی)باغ آزاد کشمیر میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ، جس کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق افسوس ناک حادثہ صبح پانچ بجے پیش آیا ، مسافر بس راولپنڈی سے کھاوڑہ میراں کلاں جا رہی تھی کہ رحیم کوٹ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی ۔ بس خطرناک...
پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب، کوئی عالمی ادارہ ہماری مدد کو تیار نہیں: مسرت جمشید

پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب، کوئی عالمی ادارہ ہماری مدد کو تیار نہیں: مسرت جمشید

لاہور(ای پی آئی)ترجمان حکومتِ پنجاب اور رہنما تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کی نہج پر ہے، کوئی عالمی ادارہ اسحاق ڈار کو قابل بھروسہ نہیں سمجھ رہا اور ہماری مدد کرنے کو تیار نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت...
عمران خان اچھے سیاست دان ضرور لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں: مفتاح اسماعیل

عمران خان اچھے سیاست دان ضرور لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں: مفتاح اسماعیل

کراچی(ای پی آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اچھے سیاست دان ہیں لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں۔سوشل میڈیا کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جتنا عمران خان کو وزیر اعظم بننے کا شوق ہے اتنا پاکستان میں...
لکی مروت : تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پرمسلح افراد کا حملہ، کانسٹیبل شہید

لکی مروت : تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پرمسلح افراد کا حملہ، کانسٹیبل شہید

لکی مروت(ای پی آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے ڈویژن بنوں کے ضلع لکی مروت میں جمعہ کی صبح تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پر نامعلوم مسلح...
نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ 10جنوری کو سماعت کرے گا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال بنچ کی سربراہی کریں گے سپریم کورٹ...