by عابد علی | جون 6, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)کراچی میں سہراب گوٹھ پر واقع سرد خانے سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، مقتول اظہر حسین 2 روز سے لاپتہ تھے۔ مقتول کی لاش سرد خانے میں رکھوا کر جانے والے شخص کا موبائل فون نمبر بند جا رہا ہے، اظہر حسین کے جسم پر...
by عابد علی | جون 6, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ دورانِ سماعت سرکار کی طرف سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عابد عزیز راجوری پیش ہوئے۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے بیٹی گوہر بانو قریشی اور وکیل تیمور ملک عدالت میں...
by عابد علی | جون 6, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی صورتحال بہت بدتر ہے، کراچی کو اس وقت 10ہزار بسوں کی ضرورت ہے، کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی صورتحال بہت بدتر ہے،...
by عابد علی | جون 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی نے راول ڈیم میں زہر ملانے سے مچھلیوں کے مرنے کے واقعے رپورٹ طلب کر لی ہے،راول ڈیم کے پانی میں مچھلیاں پکڑنے کے لیے زہر ملاتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیاتھا۔ زہر کے بعد کئی مچھلیاں، مختلف...
by عابد علی | جون 6, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
وانا (ای پی آئی)جنوبی وزیرستان میں تحصیل سروکئی میں دھماکا ہوا ہے،دھماکے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ٹانک ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے، دھماکے کے حوالے پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔ دوسری جانب پشاوررِنگ روڈ فقیرآباد میں...
by عابد علی | جون 6, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ چیئرمین پی ٹی آئی ظل شاہ قتل کیس میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ پیش ہوئے۔جسٹس انوار الحق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر...