بلاول بھٹو کی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری

بلاول بھٹو کی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری

بغداد(ای پی آئی)وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری دی۔بلاول بھٹو زرداری کے لیے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار کی نئی جالی کو خصوصی طور پر کھولا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور...
جماعتِ اسلامی پارلیمنٹ میں کے الیکٹرک کی نجکاری کا معاملہ اٹھائے: سپریم کورٹ

جماعتِ اسلامی پارلیمنٹ میں کے الیکٹرک کی نجکاری کا معاملہ اٹھائے: سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی)کے الیکٹرک کی نجکاری کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے جماعتِ اسلامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف آرٹیکل 184 تھری کے تحت جماعتِ اسلامی کی درخواست حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہے، جماعتِ اسلامی نجکاری کا...
9 مئی واقعات،پی ٹی آئی ملوث ہے،رانا نذیر احمد

9 مئی واقعات،پی ٹی آئی ملوث ہے،رانا نذیر احمد

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء رانا نذیر احمد نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہے ، انھوں نے کہا کہ ایٹمی طاقت ہونے کے ناطے وطن عزیز پاکستان صہیونی طاقتوں کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے، 2018...
خواتین کی حفظان صحت کو ترجیح دینا سماجی معاشی ترقی کےلئے اہم قرار

خواتین کی حفظان صحت کو ترجیح دینا سماجی معاشی ترقی کےلئے اہم قرار

اسلام آباد (ای پی آئی )ماہواری کے دوران صحت اور حفظان صحت کے حوالے سے ٹیکس اصلاحات پر پالیسی ڈائیلاگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ، یونیسف نے سینٹکس پروڈکٹس کے اشتراک سے ماہواری کے دوران صحت اور حفظان صحت کے حوالے سے ٹیکس اصلاحات پر پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا۔...
سراج الحق کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

سراج الحق کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید، سراج الحق اور ایک سیاسی شخصیت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ جسٹس محمد رضا قریشی آفاق احمد ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کرینگے۔درخواست میں وفاقی حکومت ،الیکشن کمیشن، شیخ رشید، سراج الحق اور ایک سیاسی...
راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد کے علاقے میں واقع سہالہ کہوٹہ روڈ بارشوں کے باعث گزشتہ تین روز سے بند ہونے کے خلاف آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی، سہالہ آئل ڈپو سے جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں کو پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل رہے...