by عابد علی | اکتوبر 19, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرلیں ضمانت پر موجود ملزمان کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل ۔ ضمانت منسوخی کیس میں اسد قیصر کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیل کے مطابق جسٹس...
by عابد علی | اکتوبر 19, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )عام انتخابات کے حوالے سے پولنگ سیکم ڈرافٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام صوبائی کمشنرز کو خط لکھ دیا ہے ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کیلئے مجوزہ پولنگ سٹیشنز کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے جس کیلئے چاروں صوبائی الیکشن...
by عابد علی | اکتوبر 19, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے عدالتوں سے ریلیف ملنے کے بعدسابق وفاقی وزیر اور ن لیگ کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے ان کے واپسی کے سفری پلان کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف 21اکتوبر کو اسلام آباد...
by عابد علی | اکتوبر 19, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےپاک عرب ریفائنری کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات اور سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے...
by عابد علی | اکتوبر 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو ایک ہی دن میں دوسرا بڑا ریلیف مل گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے قائد مسلم لیگ ن کو 21 اکتوبر کو ایون فیلڈ اور العزیہ ریفرنس میں گرفتار کرنے سے روک دیا ۔ مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم کی جانب سے دائر کی گئی...
by عابد علی | اکتوبر 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی قانونی ٹیم کی جانب سےاحتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں جاری وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وارنٹ گرفتاری 24 اکتوبر تک معطل کر دیئے ۔ تفصیل کے مطابق...