by عابد علی | اگست 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں عدالتی دائر اختیار سے متعلق محفوظ شدہ فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنانے کیلئے 9 اگست کی تاریخ مقرر کر دی ہے ،...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس سے متعلق چیئرمین پی ٹی اآئی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ فوجداری...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات 14 مئی کو کرانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کا 25 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے ، جاری فیصلے میں کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سانحہ باجوڑ کے شہدا اور زخمیوں کیلئےوفاقی حکومت نے امداد کا اعلان کردیا ہے ۔ اس حوالے سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سانحہ باجوڑ کے شہدا کے ورثا کو 20،20لاکھ روپے دیئے جائیں گے جبکہ شدید زخمیوں کو 7لاکھ ، معمولی زخمی افراد کو 5لاکھ روپے...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا الیکشن کمیشن نےمنظور کر لی ۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن نے کی۔ تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر...