چیئرمین  پی ٹی آئی کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی ) تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے ترجمان پی ٹی آ نے عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ مقدمے کے ذریعے نظام عدل کی پیشانی پر ایک اور سیاہ دھبہ لگایا گیا۔...
توشہ خانہ کیس ، عمران خان کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب قرار، عدالت نے تین سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب قرار، عدالت نے تین سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس کا بڑا فیصلہ سنا دیا گیا سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے 5 سال کیلئے نا اہلی کی سزا سنا دی ۔ جج ہمایوں دلاور نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا...
توشہ خانہ کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کو سپریم کور ٹ میں چیلنج کر دیا

توشہ خانہ کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کو سپریم کور ٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے توشہ خانہ فوجداری کیس جج ہمایوں دلاور کو واپس بھیجنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے ، چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ توشہ خانہ ٹرائل معطل کرے، اسلام آباد...
اسلام آباد ہائیکورٹ، شیخ رشید کی گاڑیوں کی سپرداری کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ، شیخ رشید کی گاڑیوں کی سپرداری کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ای پی آئی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلٹ پروف گاڑیوں کی سپرداری کےلئے دائر درخواست مسترد کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 8 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا فیصلے میں کہا گیا ہے...
آزاد کشمیر کے دارالحکومت کا اسلام آباد سے زمینی رابطہ ٹوٹ گیا

آزاد کشمیر کے دارالحکومت کا اسلام آباد سے زمینی رابطہ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) لینڈ سلائیڈنگ کے باعث آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کا اسلام آباد سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ جہلم ویلی کاٹ روڈ دلائی کے مقام پرمکمل طور پر بند ہو گئی۔ اسلام آباد سمیت علاقوں سے آزاد کشمیر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مال...
یومِ استحصال کشمیر  کے موقع پرصدر مملکت، وزیراعظم کاخصوصی پیغام

یومِ استحصال کشمیر کے موقع پرصدر مملکت، وزیراعظم کاخصوصی پیغام

اسلام آباد(ای پی آئی ) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو غیر قانونی طور پر منسوخ کیے چار سال ہوگئے ہیں جس پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری...