لاہور ہائیکورٹ ،پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء  چیلنج کر دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ ،پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء چیلنج کر دیا گیا

لاہور(ای پی آئی )سابق میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کی جانب سے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر سماعت کی، جس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کو چیلنج کیا گیا ہے۔ عدالت نے چیف...
خاتون جج دھمکی کیس،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے معافی مانگ لی

خاتون جج دھمکی کیس،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحرئیک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج دھمکی کیس میں عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی جج ملک امان نے سماعت کی۔ دورانِ...
غیر شرعی نکاح کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

غیر شرعی نکاح کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیرافضل مروت کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں...
شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست، ، ایف آئی اے نے جواب جمع کرا دیا

شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست، ، ایف آئی اے نے جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما ڈاکٹرشیریں مزاری کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرشیریں مزاری کا ای...
توشہ خانہ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

توشہ خانہ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے مقامی عدالت کے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی...
چیئرمین  پی ٹی آئی اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ، 16 مقدمات ،ضمانتوں میں توسیع

چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ، 16 مقدمات ،ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دہشتگردی ، کرپشن ، جعل سازی ، ہنگامہ آرائی ، سازش و دیگر الزامات کے تحت درج مجموعی طور پر 16 مقدمات میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت ، احتساب عدالت اور سیشن کورٹ سے عمران خان کی ضمانتیں...