عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ،غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، نوٹس جاری

عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ،غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، نوٹس جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قراردیدیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 20جولائی کیلئے نوٹس جاری کر دیا گیا،سول جج قدرت اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ...
ای ایم ایس بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے میڈیا پرچلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، الیکشن کمیشن

ای ایم ایس بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے میڈیا پرچلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ای پی آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان جاری بیان میں کہا ہے کہ میڈیا پر ای ایم ایس کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ جاری بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاکہ ای ایم ایس سافٹ وئیر بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ای ایم ایس ٹریننگ ملتوی...
حکومت پاکستان کو معیشت بحالی کے لیے ہر ممکن  معاونت فراہم کی جائے گی،کورکمانڈرز کانفرنس

حکومت پاکستان کو معیشت بحالی کے لیے ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے گی،کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(ای پی آئی ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف...
پی ٹی آئی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے انٹرا کورٹ ایپل دائر کر دی

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے انٹرا کورٹ ایپل دائر کر دی

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) پارٹی فنڈنگ کیس میں شوکاز نوٹس کی کارروائی کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کو الیکشن کمیشن نے چیلنج کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر 6 جون کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل...
عبدالغنی مجید کی 7 ریفرنسز میں ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سپریم کورٹ نے نمٹا دیں

عبدالغنی مجید کی 7 ریفرنسز میں ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سپریم کورٹ نے نمٹا دیں

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی جانب سے عبدالغنی مجید کی سات ریفرنسز میں ضمانتوں کے خلاف درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ نیب کے وکیل نے کہا کہ نیب نے سات ریفرنسز میں عبدالغنی...
الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیئے تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ متجاوز

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیئے تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ متجاوز

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں تازہ ترین رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ ملک میں ووٹرزکی تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ 66 ہزار 874 ہوگئی۔ ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 80 لاکھ 99 ہزار 615 جبکہ خواتین ووٹرزکی تعداد 5 کروڑ 79...