پی ٹی آئی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے انٹرا کورٹ ایپل دائر کر دی

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے انٹرا کورٹ ایپل دائر کر دی

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) پارٹی فنڈنگ کیس میں شوکاز نوٹس کی کارروائی کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کو الیکشن کمیشن نے چیلنج کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر 6 جون کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل...
عبدالغنی مجید کی 7 ریفرنسز میں ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سپریم کورٹ نے نمٹا دیں

عبدالغنی مجید کی 7 ریفرنسز میں ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سپریم کورٹ نے نمٹا دیں

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی جانب سے عبدالغنی مجید کی سات ریفرنسز میں ضمانتوں کے خلاف درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ نیب کے وکیل نے کہا کہ نیب نے سات ریفرنسز میں عبدالغنی...
الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیئے تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ متجاوز

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیئے تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ متجاوز

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں تازہ ترین رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ ملک میں ووٹرزکی تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ 66 ہزار 874 ہوگئی۔ ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 80 لاکھ 99 ہزار 615 جبکہ خواتین ووٹرزکی تعداد 5 کروڑ 79...
غیر قانونی 43  قرضہ ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا گیا ہے سخت کارروائی ہو گی ،سید امین الحق

غیر قانونی 43 قرضہ ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا گیا ہے سخت کارروائی ہو گی ،سید امین الحق

اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے اپنے بیان میں کہاکہغیر قانونی قرضہ ایپلی کیشن کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی اے میجرجنرل حفیظ الرحمان کو ایسی ایپلی کیشنز کے خلاف فوری کارروائی کی...
عبدالغنی مجید کی 7 ریفرنسز میں ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سپریم کورٹ نے نمٹا دیں

سپریم کورٹ ،اغواء کی گئی 14سالہ لڑکی اور اسکی دو بیٹیاں والدین کے حوالے

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 14سالہ نابالغ لڑکی کے اغوا اور شادی کے کیس میں  14سالہ بچی اور اسکی دو بیٹیاں والدین کے حوالے کر تے ہوئے متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کرواکے اصل عمر چیک کرنے اور خانیوال پولیس کو ایک ماہ میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیدیا ۔...
کپیسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مہنگی کیے جانے کا انکشاف

کپیسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مہنگی کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(ای پی آئی ) بجلی مہنگی ہونے سے متعلق نیپرا کی دستاویزات میں اہم انکشافات سامنے آگئے ، کپیسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مہنگی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی اصل اوسط پیداواری قیمت 6روپے 73 پیسے فی یونٹ ہے جبکہ...