دہشت گردوں کو افغان سر زمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں،خواجہ آصف

دہشت گردوں کو افغان سر زمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان ہمسائیہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔ انھوں نے کہا کہ افغانستان دوحا معاہدے کی پاسداری بھی نہیں کر رہا ، 50،60 لاکھ افغانوں...
حکومت کا عوام کو زور دار جھٹکا، بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

حکومت کا عوام کو زور دار جھٹکا، بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کے ساتھ معاہد ے کی کامیابی کے بعد عوام کو زور دار جھٹکا دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اتنا اضافہ کر دیا، نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے اضافے کی منظوری دیدی ہے ۔...
9 مئی توڑ پھوڑ کیس؛ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

9 مئی توڑ پھوڑ کیس؛ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(ای پی آئی ) 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں درج مقدمہ کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی ، ایڈیشنل سیشن جج سید محمد ہارون...
سپریم کورٹ بنیادی حقوق کے تحفظ کی ذمے دار ہے،چیف جسٹس

سپریم کورٹ بنیادی حقوق کے تحفظ کی ذمے دار ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ بنیادی حقوق کے تحفظ کی ذمے دار ہے۔ بطور جج صرف غلط یا صحیح دیکھنا نہیں ہوتا۔ دیکھنا یہ تو ہے کہ عوام کے کن حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے ، ان خیالات کا اظہار چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ میں آبادی اور وسائل سے متعلق 2...
سیشن کورٹ کا آئی جی اسلام آباد اور دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم

سیشن کورٹ کا آئی جی اسلام آباد اور دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد کی عدالت میں چوکیدار اختر علی کی جانب سے ایف 7گھر پر غیرقانونی چھاپے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی سی ٹی ڈی، ایس پی نوشیروان کو نامزد کیا، مدعی کی جانب سے وکیل شیرافضل مروت عدالت میں...
ڈی جی آئی بی کی عدم حاضری ، ہرگز آڈٹ اعتراضات کا جائزہ نہیں لوں گا،نور عالم خان

ڈی جی آئی بی کی عدم حاضری ، ہرگز آڈٹ اعتراضات کا جائزہ نہیں لوں گا،نور عالم خان

اسلام آباد (ای پی آئی )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت اجلاس ، انٹیلی جنس بیورو کے آڈٹ اعتراضات کے معاملے پر ہونے والے اجلاس میں چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کا کہنا تھا ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) آج اجلاس میں نہیں آئے میرا شناختی...