سپریم کورٹ بینچ ٹوٹنے پر سینیئر صحافیوں، اینکرز کاردعمل

سپریم کورٹ بینچ ٹوٹنے پر سینیئر صحافیوں، اینکرز کاردعمل

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں جاری سیاسی بحران کے حوالے سے ملک کی سب سے بڑی عدالت میں کیس کی سماعت جاری ہے، سپریم کورٹ کا بینچ دوسری مرتبہ ٹوٹنے پر پاکستان کے صحافیوں اور اینکرز و تجزیہ نگاروں نے فوری ردعمل دیا ہے . سینیئرصحافی حامد میر نے لکھا کہ جسٹس جمال...
دوججز کافیصلہ قانونی طور پرلاگو نہیں ہوگا: جسٹس فائز کے فیصلے پرعدالتی سرکلر جاری

دوججز کافیصلہ قانونی طور پرلاگو نہیں ہوگا: جسٹس فائز کے فیصلے پرعدالتی سرکلر جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کے فیصلے پر سرکلر جاری کر دیا۔سرکلر کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس امین الدین کے فیصلے میں آرٹیکل 184/3 پر آبزرویشن از خود نوٹس میں آتی ہیں۔ سپریم کورٹ کے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ 2 رکنی بنچ...

پنجاب اور خیبر پختو نخوا میں انتخابات کیس،سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(ای پی آئی )پنجاب اور خیبر پختو نخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس امین الدین خان نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کے لئے آیا،اس موقع پر چیف جسٹس آف...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون اور انصاف کا اجلاس، سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون اور انصاف کا اجلاس، سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(ای پی آئی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون اور انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر منظورکرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون اور انصاف کا اجلاس ہوا،اجلاس کی صدارت چیئرمین محمود بشیر ورک نے کی ،وزیر قانون اعظم نذیر...
سینیٹر اعظم سواتی  کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب

سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب

ا سلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں نوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیااور ہدایت کی ہے کہ مقدمات کی تفصیلات...
توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان اور پی ٹی آئی رہنمائوں نے جواب جمع کرانے کے لئے پھر مہلت مانگ لی

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان اور پی ٹی آئی رہنمائوں نے جواب جمع کرانے کے لئے پھر مہلت مانگ لی

اسلام آباد(ای پی آئی )توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی رہنمائوں نے جواب جمع کرانے کے لئے پھر مہلت مانگ لی، الیکشن کمیشن نے فریقین کو آخری موقع دیتے ہوئے کہا کہ واضح بتا رہے ہیں بالکل آخری موقع دے رہے ہیں، آئندہ سماعت پر دلائل نہ...