صدر ڈاکٹر عارف علوی کا سپاہی تنویر احمد شہید کے والد کو ٹیلی فون

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا سپاہی تنویر احمد شہید کے والد کو ٹیلی فون

اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپاہی تنویر احمد شہید کے والد کو ٹیلی فون کرکے ان سے تعزیت کا اظہارکیا۔ جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق سپاہی تنویر احمد 5 فروری کو موسی چیک پوسٹ کوئٹہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں شہید ہوئے تھے۔صدر مملکت نے...
ہر نئے پلستر کی رونمائی کے ساتھ ہی عمران خان ایک نیا الزام لگاتے ہیں،مریم اورنگزیب

ہر نئے پلستر کی رونمائی کے ساتھ ہی عمران خان ایک نیا الزام لگاتے ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر نئے پلستر کی رونمائی کے ساتھ ہی عمران خان نیا جھوٹ ، ایک نیا الزام لگاتے ہیں،قوم میں نفرت،بدتہذیبی، تقسیم کا زہر گھولنے والا اداروں کے خلاف زہر اگل رہا ہے،ہارے ہوئے نالائق نااہل گھڑی...
عمران خان نے سبق سیکھا نہ باز آئے ، سعد رفیق

عمران خان نے سبق سیکھا نہ باز آئے ، سعد رفیق

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے حوالے سے کہا ہے کہ سوچ اور رویہ بدلنے تک ان کو راستہ نہیں مل سکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا...
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے، دوران سماعت مدعی مقدمہ کے وکیل نے استدعا کی کہ عمران خان...
الیکشن کمیشن نے ایک جماعت کے بغض میں خود کو بے وقعت کر لیا: مسرت چیمہ

الیکشن کمیشن نے ایک جماعت کے بغض میں خود کو بے وقعت کر لیا: مسرت چیمہ

اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ایک جماعت کے بغض میں جانبدارانہ اقدامات سے خود کو بے وقعت کر لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ...
ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کر دیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا 31 جنوری کا آرڈر چیلنج کر دیا۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے کورٹ حاضری کی اجازت نہ دینے کا بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کیا، ان کی جانب سے...