بلوچستان کے راستے 100کلو چرس بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

بلوچستان کے راستے 100کلو چرس بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(ای پی آئی)اے این ایف نے بلوچستان کے راستے منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناد ی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں گوادر کے قریب ایک کارروائی میں 100 کلو چرس برآمد کرکے بیرون ملک...
توشہ خانہ کیس، عمران خان کی فیصلے کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست پر سماعت

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی فیصلے کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد(ای پی آئی )توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی فیصلے کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہاہے کہ دوسرے فریق کو کچھ اعتراضات ہیں ان کو سنیں گے ،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 25 جنوری تک ملتوی کردی۔...
حکومت نے شہباز گل کی ضمانت کے خلاف درخواست  واپس لے لی

حکومت نے شہباز گل کی ضمانت کے خلاف درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی درخواست پر اِن چیمبر سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کی وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ رضوان عباسی چیمبر میں پیش ہوئے سپریم کورٹ نے شہباز گل کی ضمانت...
سپریم کورٹ کی بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق آگاہی مہم کی ہدایت

سپریم کورٹ کی بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق آگاہی مہم کی ہدایت

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق آگاہی مہم کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے بریسٹ کینسر اورامراض قلب سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کی۔عدالت نے بریسٹ کینسر اور امراض قلب...
اکائونٹس چھان بین کیس، ن لیگ نے اپنا جواب الیکشن کمیشن میں جمع کروادیا

اکائونٹس چھان بین کیس، ن لیگ نے اپنا جواب الیکشن کمیشن میں جمع کروادیا

اسلام آباد(ای پی آئی)سیاسی جماعتوںکے اکائونٹس کی چھان بین کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)نے اپنا جواب الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کروادیا۔ جبکہ ممبر الیکشن کمیشن خیبرپختونخواجسٹس (ر)اکرام اللہ خان نے درخواست گزار کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے...
توشہ خانہ کیس، عمران خان کی فیصلے کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست پر سماعت

خاتون جج کو دھمکی کیس، عمران خان کو دوبارہ پیشی کا نوٹس جاری

اسلام آباد((ای پی آئی)عدالت نے خاتون جج کو دھمکی کیس میں عمران خان کو 24 جنوری کیلئے دوبارہ پیشی کا نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد کی ماتحت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کا ٹرائل شروع نہ ہوسکا۔سینئر سول جج...