by عابد علی | جنوری 10, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے سربراہان مملکت و حکومت،یورپی یونین،ترقی کے شراکت داروں اور اقوام متحدہ کا ریزیلیئنٹ پاکستان کانفرنس کو کامیاب بنانے پرشکریہ ادا کیا ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سب کے درمیان...
by عابد علی | جنوری 10, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 7کیسز رپورٹ ہوئے ،17 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 472 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 07...
by عابد علی | جنوری 10, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آبا(ای پی آئی) الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاج اور کارِسرکار میں مداخلت کے کیس میں عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل بابراعوان انسدادِ دہشت گردی کی...
by عابد علی | جنوری 10, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا قابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ کے فیصلے کی توہین ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے لکھا کہ کیس کی تاریخ 17...
by عابد علی | جنوری 9, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)اسلا آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع کردی۔ اسلا آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل جج ظفراقبال نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران...
by عابد علی | جنوری 9, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی) الیکشن کمیشن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر 26 ستمبر 2022 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار...