by عابد علی | جنوری 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن نے توہین کیس میں عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کو آخری موقع دیدیا،ممبراکرام اللہ خان نے کہاکہ اگلی سماعت پر پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کریں گے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عمران خان ، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن...
by عابد علی | جنوری 3, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی)چین میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے نئے ایکس بی بی ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق ہو گئی ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت اور آغاخان یونیورسٹی کے ماہرین نے ایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق کی ہے۔این آئی ایچ اور آغا خان یونیورسٹی حکام کے مطابق جینوم سیکونسنگ سے...
by عابد علی | جنوری 3, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر، 4 ارکان، داخلہ اور کابینہ ڈویژن سیکرٹریز کے خلاف دائر کی گئی درخواست میں مقف اختیار کیا گیا کہ 31دسمبر کو بلدیاتی انتخابات...
by عابد علی | جنوری 3, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم میاں شہباز شریف کی ملائیشین ہم منصب اسماعیل صابری یعقوب کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی، نئے وزیراعظم اور عوام کے لئے نیک تمناں کا اظہار بھی کیا۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ملائیشین ہم منصب اسماعیل صابری یعقوب سے ٹیلیفونک...
by عابد علی | جنوری 1, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لئے ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کئے گئے فیصلے میں بڑے انکشافات ہوئے ہیں، انکشافات سے بھر پور10 پیراگراف کا اردومتن پڑھیئے. پیراگراف نمبر18 عدالت نےاپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ یہ معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے...
by عابد علی | دسمبر 30, 2022 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی ) وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا ہے جس میں کمیٹی نے دہشت گردوں کو پاکستان کا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا اور پاکستان کے قومی مفادات پر...