by عابد علی | مئی 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
نئی دہلی (ای پی آئی ) بھارت کی مودی سرکار عالمی سطح پر رسوائی کے بعد جنگی جنون میں مبتلا ، بھارت میں شہری دفاع کی تین روزہ مشقیں شروع کرنے کا اعلان ۔ بھارتی کی وزارتِ داخلہ نے تمام ریاستوںسے کہا ہے کہ وہ موثر شہری دفاع کے لیے فرضی مشقیں شروع کریں، جن میں فضائی حملے...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی درخواستوں پر سماعت ، عدالت نے درخواستیں سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 13 رکنی...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پہلگام فالس آپریشن کے بعد بھارت کی جانب سے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کئے گئے گئے اقدامات کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو اربوں روپے کا نقصان ۔ 12 روز کے دوران بھارتی ایئرلائنز کی...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ،بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پورا ایوان یک زبان ہوگیا۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انڈیا اور پاکستان دونوں ہمسایے ہیں،...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پہلگام فالس آپریشن کے بعد پری پلان منصوبے میں عبرتناک شکست پر مودی سرکار بوکھلا گئی ، سندھ طاس معاہدے کو نظر انداز کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں دو نئے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس پر کام شروع کر دیا، ذرائع کے مطابق بھارت نے ان منصوبوں سے متعلق...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی کو من گھڑت پالیسیوں کے باعث شرمناک شکست کا سامنا ،مودی کو شدید تنقید کا سامنا ، بھارتی تجزیہ کاروں نے مودی کو آئینہ دکھا دیا ۔ اقوام متحدہ اجلاس کے میں دنیا بھر کی جانب سے پاکستان کی حمایت کے بعد بھارت نے بغیر کسی...