by عابد علی | ستمبر 24, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں معروف وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی چھٹہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس میں وارنٹ گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...
by عابد علی | ستمبر 24, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میںپاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی بہن سوشل میڈیا ایکسٹیوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کے لیے درخواست دائر۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں فلک جاوید کے والد جاوید اقبال نے درخواست دائر کی۔ ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق نے جاوید...
by عابد علی | ستمبر 23, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو 26 نومبر کے احتجاج کیس میں 29 ستمبر کو بطور ملزمہ طلب کر لیا۔ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔پراسکیوشن نے علیمہ...
by عابد علی | ستمبر 23, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تنہائی میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ ہفتے تک جواب طلب کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد...
by عابد علی | ستمبر 23, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار۔ سینیئر سول جج مبشر حسن چشتی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر...
by عابد علی | ستمبر 22, 2025 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی )ہائیکورٹ ججز کی کارکردگی جانچنے کیلئے رولز بنانے کے سلسلے میں مشاورت کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا گیا ذرائع کے مطابق اجلاس میں رولز بنانے کیلئے مشاورت ہوگی، جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں کمیٹی کا گزشتہ اجلاس...