by عابد علی | اپریل 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 لاپتہ افغان بھائیوں کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے 2 ہفتوں میں بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر...
by عابد علی | اپریل 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میںجی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ،سرکاری گواہ ایک بار پھر پیش نہ ہوئے ،عدالت نے سماعت 21 اپریل تک ملتوی کر دی ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی ۔ سماعت کے دوران استغاثہ کے...
by عابد علی | اپریل 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والے جج جسٹس علی باقر نجفی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریبِ حلف برداری سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ان سے حلف لیا۔تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، سینئر وکلا...
by عابد علی | اپریل 15, 2025 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(محمداکرم عابد) پارلیمینٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بجلی و آبپاشی کے بڑے گومل زام ڈیم کے پاورہاؤس سے بجلی کی پیداورکے معاملے پر افسران کی غفلت اور نااہلی کے نتیجہ میں قومی خزانہ کو 26کروڑروپے سے زائدکے نقصان کا انکشاف ہواہے۔ واپڈاکے آبی وسائل کے مختلف منصوبوں کے...
by عابد علی | اپریل 15, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 2 درخواستیں منظورکرتے ہوئے ان کی اپنے بچوں سے بات کرانے اور ان کا میڈیکل چیک اپ کروانے کا حکم دے دیا۔ جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے 2 متفرق...
by عابد علی | اپریل 15, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر، عالمی سطح پر معروف ماہر معاشیات، بہترین پارلیمنٹرین و سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی غائبانہ نماز جنازہ ادارہ نور حق میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی امامت میں ادا کی گئی جس میں بڑی...