کوئٹہ : گیس لیکج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ : گیس لیکج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ (ای پی آئی)کوئٹہ میں گیس لیکج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں ایک گھر میں گیس لیک ہونے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ گیس لیکج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6...
ڈیرہ بگٹی: مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق

ڈیرہ بگٹی: مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق

ڈیرہ بگٹی(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں جبکہ ملزمان قتل کی واردات انجام دینے کے بعد فرار ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی...
بلوچستان کے ضلع خضدار میں 3.5 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع خضدار میں 3.5 شدت کا زلزلہ

خضدار(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کی رات 10 بجکر 45 منٹ پر ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.5 اور گہرائی 40 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔...
بلوچستان کے ضلع خضدار میں 3.5 شدت کا زلزلہ

بلوچستان، آواران میں 4.6 شدت کا زلزلہ

آواران(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع آواران میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز آواران سے 60 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ سالوں میں آوارن میں متعدد بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ضلع آواران اور اس سے...
کوئٹہ : گیس لیکج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

بارکھان: رکھنی بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

کوئٹہ(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق دھماکا بارکھان کے رکنی بازار میں صبح کے اوقات میں ہوا، جب لوگ خریداری کیلئے جائے وقوع پر موجود تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں چارافراد...
بلوچستان میں ماں اور دو بیٹوں کا قتل: ورثا کا دھرناجاری، وزیر اعظم کی آمد تک تدفین نہ کرنے کا اعلان

بلوچستان میں ماں اور دو بیٹوں کا قتل: ورثا کا دھرناجاری، وزیر اعظم کی آمد تک تدفین نہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے میں ایک کنویں سے گولیوں سے چھلنی 3 لاشوں کی برآمدگی کے خلاف ورثا کا کوئٹہ میں میتیں رکھ کر ریڈ زون کے باہر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ لاشوں کی برآمدگی کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا عزم...