by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
صوابی(ای پی آئی)صوابی کے گاؤں ڈاگئی کے رہائشیوں کو بینکوں سے رقم اور سونا نکلوا کر گھروں میں لانے اور قتل کی دھمکیاں دینے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق پولیس نے لوگوں کو دھمکی آمیز خطوط بھیج کر بھتہ مانگنے والے 6رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا ۔...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اورسابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ کے پی محمود خان بھی نئی جماعت میں شامل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 57...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق محمود خان نے ساتھیوں سمیت نئی سیاسی جماعت شمولیت کا فیصلہ کر لیاہے اور اس حوالے سے مشاورت بھی...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
کوہاٹ(ای پی آئی) ہنگو میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شاہ فیصل کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ سابق ایم پی اے اپنی شدید علیل والدہ سے ملنے اپنے گھر آئے تھے جہاں پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے چھاپہ مارکر اْنہیں حراست میں لے لیا۔ سابق ایم پی اے اور پاکستان...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
صوابی(ای پی آئی )صوابی کے علاقہ ڈاگئی کے 18خاندانوں کو بینکوں سے رقم نکلوا کر اپنے گھروں پر رکھنے کے دھمکی آمیز خطوط موصول ہو ئے ہیں۔ موصول ہونے والے خط میں تمام خاندانوں کو بینکوں سے پیسے نکلوا کر گھروں پر رکھنے کا کہا گیا،خط میں بینکوں سے پیسے نہ نکلوانے اور سونا...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے دو سابق ایم پی ایز کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج پولیس نے گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق اراکین اسمبلی ارباب وسیم حیات اور ملک واجد کی درخواست ضمانت پر سماعت جج عامر نذیر نے کی سابق...