by عابد علی | جون 7, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھری ایم پی او میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور دیگر...
by عابد علی | جون 6, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
اسلام آباد(ای پی آئی)خیبر پختونخوا صحت کارڈ پلس منصوبے کے سروے کے حوالے سے پشاور کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں محکمہ صحت کے افسران سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے جاری سروے...
by عابد علی | جون 4, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی) نو مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنان کی گرفتاریوں کے دوران پناہ دینے والے افراد کے خلاف بھی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ۔ پشاور میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کو پناہ دینے والوں کے...
by عابد علی | جون 3, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
ڈیرہ اسماعیل خان (ای پی آئی ) 9 مئی واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافی جاری ہے سابق وزیر اعلیٰ سمیت کئی سینئر رہنمائوں نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ اسی سلسلہ میں تحریک انصاف کے ایک اور سابق رکن...
by عابد علی | جون 3, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف خیبرپختون خوا کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکرخیبرپختونخواہ اسمبلی محمود جان کو قتل ،اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر...
by عابد علی | جون 1, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی) 9 مئی کے واقعات میں ملوث تحریک انصاف کے روپوش کارکنوں کی تلاش اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے خیبرپختونخوا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے 2 روپوش کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہد...