by عابد علی | مئی 31, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختون خوا میں تھری ایم پی او کے احکامات اور اعلامیے کو کالعدم قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ میں تھری ایم پی او کے خلاف کیسز کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے تھری ایم پی او کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا۔...
by عابد علی | مئی 29, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی)پی ٹی آئی رہنما مراد سعیدنے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پہلے پاکستان اور پاکستانی اداروں کے بارے میں زہر اگلا، اب یہ سارے ہمیں حب الوطنی کا درس دیتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا ہے کہ جب دہشت گردی کی جنگ شروع ہوئی تب میری عمر 18 سال تھی، ہم بے...
by عابد علی | مئی 26, 2023 | خیبر پختون خواہ, صحت, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر ہیلتھ کارڈ کی سہولت کو معطل کر دیا انشورنس کمپنی نے نگران حکومت کی جانب سے عدم ادائیگی پر مفت علاج کی سہولت بند کر دی ۔ تفصیل کے مطابق خیبر پختونخوا میں ہیلتھ کارڈ کے ذریعے غریب افراد مفت علاج کی سہولت سے ایک بار پھر...
by عابد علی | مئی 22, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی) 9 مئی کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے آرمی تنصیبات اور سرکاری املاک پر حملے کر کے توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں خیبرپختونخوا میں پرتشدد...
by عابد علی | مئی 22, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی)ملک بھر میں 9مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ،پشاور میں ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پشاور پولیس کے مطابق ملزم موسی خان کو علاقہ پخہ غلام سے گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم کے خلاف تھانہ شرقی میں...
by عابد علی | مئی 20, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ میں خیبر پختونخوا اسمبلی کی بحالی کےلئے درخواست دائر کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق محمد فرقان قاضی کی جانب سے سیف اللہ محب کاکاخیل ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی درخواست موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کا عمل غیر قانونی...