گھوٹکی : کچے کے ڈاکو  پکے علاقوں میں منتقل ہونے لگے،پولیس نے وارننگ جاری کر دی

گھوٹکی : کچے کے ڈاکو پکے علاقوں میں منتقل ہونے لگے،پولیس نے وارننگ جاری کر دی

میرپورماتھیلو( ای پی آئی ) کچے کے علاقوں میں سیلاب کے باعث کچے کے ڈاکوؤں نے پکے علاقوں کا رخ کر لیا ہے جس پر گھوٹکی پولیس کی جانب سے خصوصی پیغام جاری کر دیا گیا ہے ، پولیس نے کچے کے جرائم پیشہ عناصر کے پکے علاقوں میں منتقل ہونے پر عوام کو سخت تنبیہ کی گئی ہے کہ پکے...
ریجنل ڈائریکٹر محتسب سندھ،حیدرآباد  کا  پریٹ آباد ہسپتال حیدرآباد کا تفصیلی دورہ

ریجنل ڈائریکٹر محتسب سندھ،حیدرآباد کا پریٹ آباد ہسپتال حیدرآباد کا تفصیلی دورہ

حیدرآباد (ای پی آئی) صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ سہیل احمد راجپوت (تمغہ امتیاز) کی ہدایت پر ریجنل ڈائریکٹر محتسب سندھ، حیدرآباد سید محمد سجاد حیدر کا پریٹ آباد ہسپتال حیدرآباد کا تفصیلی دورہ ۔ دورے کے دوران ریجنل ڈائریکٹر نے میڈیکل او پی ڈی،امراض اسکن ، چیسٹ ،امراض جگر,...
ٹرین پر بغیر ٹکٹ مسافروں،سہولت کاروں کیخلاف کریک ڈاؤن، ریلوے گارڈ سمیت 4 ملزمان گرفتار

ٹرین پر بغیر ٹکٹ مسافروں،سہولت کاروں کیخلاف کریک ڈاؤن، ریلوے گارڈ سمیت 4 ملزمان گرفتار

پڈعیدن(ای پی آئی) وفاقی وزیر براۓ ریلویز محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ریلویز پولیس کا آئی جی ریلویز پولیس رائے طاہر (ہلال شجاعت، ستارہ امتیاز) کی سربراہی میں ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں اور سفر کروانے والے مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔...
خاتون کو جرگہ میں کاری قرار دے کر قتل کرنے کا انکشاف

خاتون کو جرگہ میں کاری قرار دے کر قتل کرنے کا انکشاف

خیرپور(ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں خاتون کو جرگہ میں کاری قرار دے کر قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے. ضلع خیرپور کے علاقہ سٹھارجہ کے قریب ننگر خان لوند میں گذشتہ روز جمیلاں لوند کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا مقتولہ کا بھائی مقدمہ درج کروانے کے لئے 8 گھنٹے تک لاش...
ڈہرکی: ٹرالرسے نکلنے والا ٹائر2معصوم جانیں لے گیا

ڈہرکی: ٹرالرسے نکلنے والا ٹائر2معصوم جانیں لے گیا

ڈہرکی ( ای پی آئی) ضلع گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں حافظ سلیمان ڈہر بائی پاس پر ٹرالر کا ٹائر نکلنے سے افسوسناک حادثہ پیش آگیا.دو معصوم بچے جاں بحق ہوگئے. ٹرالر کا ٹائر نکل کر دو معصوم بچوں سے ٹکرا گیا، دونوں جاں بحق بچے سڑک کنارے کھڑے تھے، اچانک ٹائر آ لگا 6 سالہ شہباز...
نوابشاہ :کمشنرشہید بینظیرآباد ڈویژن نے نہروں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد کر دی، نوٹیفکیشن جاری

نوابشاہ :کمشنرشہید بینظیرآباد ڈویژن نے نہروں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد کر دی، نوٹیفکیشن جاری

نوابشاہ(ای پی آئی ) کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن ندیم احمد ابڑو کی جانب سے نہروں اور شاخوں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد نوٹیفکیشن جاری ، تفصیلات کے مطابق کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن ندیم احمد ابڑو نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے شہید بینظیرآباد ڈویژن کے تینوں...