by عابد علی | اپریل 24, 2025 | سندھ
نوابشاہ(ای پی آئی ) متنازعہ کینالز معاملے پر ببرلو بائی پاس پر وکلاء کی جانب سے دھرنا سات روز سے جاری، کراچی سے پنجاب اور پنجاب سے کراچی جانے والی قومی شاہراہ مکمل طور پر بند ہونے کے باعث پنجاب کو پیڑول اور ڈیزل کی سپلائی بند ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے پنجاب...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | سندھ
سانگھڑ (ای پی آئی ) سندھ میں 6 کینال کے خلاف احتجاج کے باعث سندھو دریا پرسانگھڑ کے آمد رفت کے تمام راستے بند ٹرک، ٹریلر مسافر گاڑیوں کے مالکان کے ساتھ سرکاری غیر سرکاری افسران پریشان اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے متنازع 6 کینالوں کے باعث سانگھڑ کی تمام سڑکیں...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | سندھ
گڑھی یاسین(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ تھانہ گڑھی یاسین کی حدود میں مہر اور مارفانی برادری کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ گولیاں لگنے سے 3 افراد جاں بحق 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں، لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے گڑھی یاسین اسپتال منتقل کردیاگیا ہے جبکہ زخمی افراد بھی...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | سندھ
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) کینالز منصوبے کے خلاف سندھ کی مختلف شاہرائیں بند ،ٹرک ڈرائیورز پریشانی میں مبتلا ،شدید احتجاج دھرنا دیا ،اعلیٰ حکام سے مظاہرین کے مطالبات ماننے ،شاہرائیں کھلوانے کا مطالبہ ۔ ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پر 5 روز سےکھڑے ڈرائیورز نے قومی شاہراہ پر...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | سندھ
کشمور(ای پی آئی ) سندھ کے علاقے کے کشمور کے علاقہ کچے کے ڈاکوؤں نے 6 روز قبل دکان سے گھر جاتے ہوئے ڈرکھن بنگلو کے قریب انڈس ہائی وے سے اغوا کئے گئے نوجوانوں کو قرآن پاک کے صدقے رہا کر دیا ،ورثاء کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔ ذرائع کے مطابق کچے کے ڈاکوؤں نے...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے کورنگی سے لاپتہ ہونے والے شہری عمران اور ظہیر کی واپسی پر پولیس کی رپورٹ کی بنیاد پر درخواست نمٹا دی، عدالت کی جانب سے دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر شدید برہمی...