سندھ:این اے 213 ضمنی الیکشن: سیاسی سرگرمیوں میں شدت ، امیدوار  کا ڈی آر او آفس کے سامنے دھرنا

سندھ:این اے 213 ضمنی الیکشن: سیاسی سرگرمیوں میں شدت ، امیدوار کا ڈی آر او آفس کے سامنے دھرنا

عمرکوٹ(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ عمر کوٹ کے حلقہ این اے 213 میں ضمنی الیکشن سے قبل سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ، پاکستان تحریک انصاف ، ,جی ڈی اے ,سندھو دریا بچاؤ تحریک ,جماعت اسلامی ،جمعیت علماء اسلام کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار لال چند مالہی کا دھرنا لال چند مالہی...
خیرپور،صحافی کے 5 قاتل گرفتار

خیرپور،صحافی کے 5 قاتل گرفتار

خیرپور (ای پی آئی ) خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی ، صحافی اللہ ڈنو عرف اے ڈی شر کے اندھے قتل کا معمہ 24 گھنٹوں میں حل، 05 مرکزی ملزمان آلہ قتل سمیت گرفتار مقدمہ درج کرلیا گیا. ڈی آئی جی سکر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کے احکامات پر ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر...
مہوش جروارقتل کیس نامزد ملزمان عدالت میں پیش

مہوش جروارقتل کیس نامزد ملزمان عدالت میں پیش

میرپورخاص(ای پی آئی ) مقتولہ لیڈی پولیس کانسٹیبل مہوش جروار کے قتل کیس نامزد دونوں ملزمان گرفتار کنزیومر کورٹ میں پیش کردیا گیا۔ سینٹرل جیل میں ڈیوٹی کرنے والی لیڈی پولیس کانسٹیبل مہوش جروار کے قتل کی ایف آئی ار میں نامزد گرفتار جوابداروں گل محمد پٹھان اور جیل پولیس...
پڈعیدن :ویگو ڈالے اور وین  کے درمیان خوفناک تصادم،4افراد جاں بحق 7  شدید زخمی

پڈعیدن :ویگو ڈالے اور وین کے درمیان خوفناک تصادم،4افراد جاں بحق 7 شدید زخمی

پڈعیدن( ای پی آئی ) سندھ کے ضلع نوشہروز فیروز کے علاقے پڈعیدن کے قریب مہران ہائی وے روڈ پر کرونڈی کالج کےنزدیک تیز رفتاری کے باعث ویگو اور وین کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں سوار 4افراد جاںبحق جبکہ 7 شدید زخمی ہو گئے واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی نفری اور ریسکیو...
کشمور : پولیس کامغویوں کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،راکٹ لانچر کا گولہ لگنے سے  اہلکار شہید

کشمور : پولیس کامغویوں کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،راکٹ لانچر کا گولہ لگنے سے اہلکار شہید

کشمور (ای پی آئی ) کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے ہندو تاجر راجیشن کمار ،انسپیکٹرراشد علی اہلکار وزیر علی اور خانساما کبیر چاچڑ کی بازیابی کے لئے پولیس اور رینجرز کا کچے کے علاقے گیہل پور میں آپریشن، دوران آپریشن راکٹ لانچر کا گولا لگنے سے شکارپور کا...

سندھ :ٹنڈوجام میں خاتون کی گلہ کٹی لاش برآمد،تحقیقات شروع

ٹنڈوجام(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ ٹنڈوجام کے قریب گاؤں گل محمد دھماج میں خاتون کی گلہ کٹی لاش برآمد، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا ، پولیس ذرائع کے مطابق ٹنڈوقيصر کےقریب تین بچوں کی ماں نازي خاتون زوجہ حسن دھماج کے گھر میں...