بجٹ کے نتائج آنا شروع، سولر پلیٹیں مہنگی ہوگئیں

بجٹ کے نتائج آنا شروع، سولر پلیٹیں مہنگی ہوگئیں

راولپنڈی( ای پی آئی )قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش ہوتے ہی نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے،منافع خوروں نے سولر پینلز پر18 فیصد ٹیکس کاحکومتی اعلان سنتے ہی سولر پلیٹیں مہنگی کردیں۔ راولپنڈی کی مارکیٹوں میں فی پلیٹ ایک سے تین ہزارروپے اضافہ کردیا، سولر پینلزسے متعلقہ دیگر...
سیالکوٹ :پی پی 52ضمنی الیکشن میں حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

سیالکوٹ :پی پی 52ضمنی الیکشن میں حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

سیالکوٹ(ای پی آئی ) پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 52 سمبڑیال کے ضمنی الیکشن میںمسلم لیگ(ن)کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی پر ریٹرننگ افسر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن کی امیدوارحنا ارشد وڑائچ نے 78 ہزار 702 ووٹ لے کر کامیابی حاصل...
اسلام کے نام پر بنا ملک انصاف سے خالی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کے خط کا مکمل اردو متن

اسلام کے نام پر بنا ملک انصاف سے خالی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کے خط کا مکمل اردو متن

کوٹ لکھپت لاہور(ا ی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی کوٹ لکھپت جیل میں پابند سلاسل خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کے نام کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے چیف جسٹس کے سامنے سوالات اٹھاتے ہوئے تکلیف دہ حقائق کی نشاندہی کی ہے۔ یاد رہے...
راولپنڈی: زرعی یونیورسٹی میں شہد کی مکھیوں کے عالمی دن پر سیمینار

راولپنڈی: زرعی یونیورسٹی میں شہد کی مکھیوں کے عالمی دن پر سیمینار

راولپنڈی (ای پی آئی)پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں شہد کی مکھیوں کے عالمی دن کی تقریبات 2025 کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد شہد کی مکھیوں کی پولنیشن میں اہمیت اور شہد کے ساتھ ساتھ دیگر مصنوعات جیسے رائل جیلی، ویکس وغیرہ کی...
رحیم یارخان:  پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،2 مغوی بازیاب

رحیم یارخان: پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،2 مغوی بازیاب

رحیم یار خان (ای پی آئی ) پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،فائرنگ کے بعد ڈاکو اغواء کئے گئے شہریوں کو چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ،2 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا ۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں کی...
اشتہارات میں نواز شریف کی تصاویر کیس: لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

اشتہارات میں نواز شریف کی تصاویر کیس: لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نواز شریف کی تصاویر کے ساتھ سرکاری اشتہارات جاری کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ۔عدالت کا جواب جمع نہ کروانے پر چیف سیکرٹری سمیت دیگر فریقین پر اظہار برہمی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور...