عبوری حکومت کو غیر جانبدار ہونا چاہیے،لاہور ہائیکورٹ

عبوری حکومت کو غیر جانبدار ہونا چاہیے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( ای پی آئی) نگران پنجاب حکومت کے خلاف سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید و دیگر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت عدالت نے فریقین سے تحریری جواب طلب کر لئے تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیخ رشید اور زمان وردگ کی نگراں پنجاب حکومت کو ختم...
لاہور ہائی کورٹ:شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ:شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ دورانِ سماعت سرکار کی طرف سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عابد عزیز راجوری پیش ہوئے۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے بیٹی گوہر بانو قریشی اور وکیل تیمور ملک عدالت میں...
لاہور ہائی کورٹ:ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ:ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ چیئرمین پی ٹی آئی ظل شاہ قتل کیس میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ پیش ہوئے۔جسٹس انوار الحق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر...
سراج الحق کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

سراج الحق کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید، سراج الحق اور ایک سیاسی شخصیت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ جسٹس محمد رضا قریشی آفاق احمد ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کرینگے۔درخواست میں وفاقی حکومت ،الیکشن کمیشن، شیخ رشید، سراج الحق اور ایک سیاسی...
پھالیہ: ڈمپر اور وین میں تصادم، 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

پھالیہ: ڈمپر اور وین میں تصادم، 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

پھالیہ(ای پی آئی) ڈمپر اور مسافر وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ منڈی بہا الدین کی تحصیل پھالیہ کے علاقے پاہڑیانوالی اڈہ کے قریب ڈمپر اور مسافر وین میں تیز رفتاری کے باعث خوفناک تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور تین خواتین سمیت 5...
پنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

پنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے بعد درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے اور مقدمات کی لسٹ فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،...