by عابد علی | اپریل 17, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راجن پور (ای پی آئی ) پنجاب پولیس کا راجن پور کے دریائی کچہ کے خطرناک علاقہ ’کچی جمال‘ میں آپریشن ،5 خطرناک ڈاکووؤں نے سرنڈر کر دیا ،پولیس نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ، پولیس ذرائع کے مطابق ایک منظم آپریشن کے ذریعے ڈاکوؤں کے ٹھکانے مسمار کیے اور علاقے میں پیش...
by عابد علی | اپریل 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ا ی پی آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51سے پی ٹی آئی کے رہنما میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے ایک ا ور اعزاز اپنے نام کر لیاہے کیونکہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں 2024 کے اندر کرپشن میں مزید اضافہ ہوا ہے،یہ خاندان پاکستان...
by عابد علی | اپریل 16, 2025 | پنجاب
مری(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف مری کی قیادت نے واضح کیا ہے کہ ہر مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں نہ کوئی طاقت جھکا سکتی ہے، نہ کوئی سازش ہرا سکتی ہے۔ عمران خان ہماری آواز ہیں اور ہم ان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ تحصیل مری کی یونین کونسل نمبل کے گاؤں اسگراں...
by عابد علی | اپریل 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )احتساب عدالت راولپنڈی میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف اراضی خورد برد نیب ریفرنس کی سماعت ۔عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظورکر لی۔ تفصیل کے مطابق راولپنڈی کی خصوصی احتساب...
by عابد علی | اپریل 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے سوتیلی بیٹی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والےملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نےتھانہ روات میں درج مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے 12 سالہ سوتیلی بیٹی کو جنسی ہوس کا نشانہ...
by عابد علی | اپریل 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے5 مقدمات کی سماعت ۔عدالت نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق انسداد ددہشتگردی عدالت کے...