اسموگ  لاہور ایک بار پھر دنیا بھر میں پہلی پوزیشن پر

اسموگ لاہور ایک بار پھر دنیا بھر میں پہلی پوزیشن پر

لاہور (ای پی آئی ) بھارت اور پاکستان اس وقت اسموگ سے شدید تر متاثر ہیں ایک طرف بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں کا سموگ کے باعث برا حال ہے تو دوسرے طرف پاکستان میں اسموگ کے باعث شہریوں میں بیماریاں پھیل رہی ہیں ۔ اسموگ سے متاثرہ شہروں میں ایک بار پھر صوبائی...
لاہور ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی کو الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت مل گئی

لاہور ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی کو الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت مل گئی

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شاہدرہ میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت کےلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر عدالت نے اجازت دے دی، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کی...
لاہور ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی کو الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت مل گئی

جلاؤ گھیراؤ کیس ،پی ٹی آئی رہنما روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت منظور

لاہور (ای پی آئی ) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ ایم پی اے روبینہ جمیل کی لاہور ہائی کورٹ نے درخواست ضمانت منظور کر لی۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سابقہ ایم پی اے روبینہ جمیل کی...
9مئی واقعات ،شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانت منظور

9مئی واقعات ،شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی 9مئی واقعات کے کیسز میں بھی عبوری ضمانت منظورکر لی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی 9مئی واقعات کے کیسز میں بھی...
مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا انتخابی اتحاد ہوگیا

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا انتخابی اتحاد ہوگیا

لاہور(ای پی آئی ) ایم کیو ایم کے وفد کی پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے لاہور مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات ۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں سندھ خصوصاً کراچی اور حیدرآباد میں دونوں جماعتوں کے مابین ممکنہ انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت...
آشیانہ اقبال ریفرنس ،شہبازشریف دیگر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر

آشیانہ اقبال ریفرنس ،شہبازشریف دیگر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر

لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے صدر اورسابق وزیراعظم شہبازشریف سمیت دیگر ملزمان کیخلاف 660 ملین کے آشیانہ اقبال ریفرنس کا فیصلہ احتساب عدالت لاہور نے مؤخر کر دیا . احتساب عدالت کے جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ابہام پیدا ہوا ہے۔ ہم کسی...