by عابد علی | ستمبر 6, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی) راولپنڈی کے گاؤں میال سیداں میں بارہ ربیع الاول کی ریلی میں اہل تشیع جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور ایک بار پھر یہ ثابت کردیا کہ گاؤں میال سیداں میں شیعہ سنی اتحاد ہمیشہ کی طرح قائم ہے اور قائم رہے گا. اس موقع پر سید عاطف ظہیر ہمدانی سیکرٹری...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی افشاں اعجاز صوفی نے کم عمر بچے کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الزام ثابت ہونے پر مجرم عرفان عظیم کو 3 بار سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔ عدالت نے پنے فیصلے میں لکھا کہ مجرم کو قتل کے جرم میں سزائے...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )انسداد ہشتگردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شیر کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں دائر درخواست ضمانت پر سماعت ،عدالت نے بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی۔ تفصیل کے مطابق انسداد ہشت گردی عدالت لاہور...
by عابد علی | ستمبر 2, 2025 | پنجاب
بھکر (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے احکامات پر عملددرآمد کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، انچارج دریائی چیک پوسٹ بھرمی نواب محمد آصف عمران خان کی زیر قیادت پولیس ٹیم کی کارروائی دریائی پتن کے ذریعے نان کسٹم سمگل کرنے کی...
by عابد علی | ستمبر 2, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں 6 سال قبل اغواء ہونے والی خاتون کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت ایس پی، سی سی ڈی آفتاب پھلروان، ناصر عباس پنجوتا پیش ہوئے۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ...
by عابد علی | ستمبر 2, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ۔ کیس کی سماعت جج منظر علی گل نے کیس کی سماعت کی دوران سماعت ملزم شیرشاہ کے وکلا اور ان کے والد سہیل...