by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی حراست کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشیداحمد کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کے خلاف ان کی اہلیہ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست خارج کر دی ، تفصیل کے مطابق لاہو ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری...
by عابد علی | ستمبر 30, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ مقدمہ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ تفصیل کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے درج منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں عدالت نے مونس الہی کے وارنٹ...
by عابد علی | ستمبر 30, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز کی 21 اکتوبر کو متوقع واپسی سے قبل قانونی ٹیم نے ائیرپورٹ سے گرفتاری سے بچاؤ کیلئے پلان تیار کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف، شہبازشریف اور مریم نواز سے قانونی ٹیم کی مشاورت مکمل ہو گئی ، (ن) لیگی قانونی ٹیم...
by عابد علی | ستمبر 30, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو شتہاری قرار دیدیا۔ تفصیل کے مطابق 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے پر تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمہ میں نامزد پاکستان...
by عابد علی | ستمبر 30, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ پرویز الہی کی حراست غیر قانونی قرار دینے کیلئے انکی اہلیہ قیصرہ...