دین اسلام خواندہ معاشرے پر بہت زیادہ زور دیتا ہے ،محسن نقوی

لاہور (ای پی آئی )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عالمی یوم خواندگی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی میدان میں پیچھے رہنے والی قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی ، خواندگی حاصل کئے بغیر ہم روشن مستقبل کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے۔ انھوں نےکہا کہ دین اسلام...
توڑ پھوڑ کیس،سابق رکن اسمبلی سمیت 16 ملزمان کی ضمانت میں توسیع

توڑ پھوڑ کیس،سابق رکن اسمبلی سمیت 16 ملزمان کی ضمانت میں توسیع

فیصل آباد (ای پی آئی ) 9 مئی واقعات کے دوران سابق وفاقی وزیر داخلہ کے گھر پر حملہ کے مقدمہ میں ملوث 16 ملزمان کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق گز شتہ روز انسداد دہشت گردی کی عدا لت میں تھانہ سمن آباد میں درج مقدمہ کی سماعت ہو ئی جس میں انسداد دہشت گردی...
چینی اسکینڈل ، 13بڑے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے

چینی اسکینڈل ، 13بڑے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے

لاہور (ای پی آئی ) چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تحقیقات کے لئے پنجاب حکومت نے چینی سکینڈل میں ملوث 13 بڑے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے کر دیئے ہیں ، پنجاب حکومت کی جانب سے چینی سکینڈل میں ملوث یہ 13 افراد شوگر ملوں کے نمائندے تھے جو ملز مالکان کی ملی بھگت سے...
نااہلوں کی وجہ سے سارا ملبہ غریب عوام پر گر گیا ہے،شیخ رشید

نااہلوں کی وجہ سے سارا ملبہ غریب عوام پر گر گیا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حالات کا ملبہ مولانا فضل الرحمان پیپلزپارٹی پر اور پی پی مسلم لیگ (ن) پر ڈال رہے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ نااہلوں کی وجہ سے سارا ملبہ...
سانحہ جڑانوالہ،  چیف سیکرٹری کو 15 روزمیں فیصلہ کرنیکی ہدایت

سانحہ جڑانوالہ، چیف سیکرٹری کو 15 روزمیں فیصلہ کرنیکی ہدایت

لاہور( ای پی آئی) سانحہ جڑانوالہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ۔عدالت کی چیف سیکرٹری پنجاب کو 15 روزمیں فیصلہ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی ۔ دوران...
ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز زیر غور

ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز زیر غور

لاہور(ای پی آئی) بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے وزارت توانائی نے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے ۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تجویز پر یکم اکتوبر سے 15 فروری تک عملدرآمد کا امکان ہے اور تجویز پر عمل درآمد کیلئے تمام...