by عابد علی | ستمبر 27, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی )عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور پاکستان میں 90 فیصد پٹرولیم مصنوعات برآمدات بڑھتی قیمتوں کی وجہ قرار دیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق محض10فیصد پیداوار پاکستان میں ہوتی ہے، پاکستان میں 2014 میں خام تیل کے ذخائر میں 387.49...
by عابد علی | ستمبر 25, 2023 | پاکستان, کاروبار
لاہور(ای پی آئی)کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں اضافہ ہو گیا ہے ملک بھر میں اگست کے دوران سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق اگست 2023 میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے صارفین نے 103 ارب روپے کی خریداری کی جو گزشتہ سال...
by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نجے بن حسین نے اسلام آباد میں روشن مستقبل کے عنوان سے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو انسانی وسائل جیسے مسائل کا بھی سامنا ہے، بچوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما بھی ایک بڑا مسئلہ ہے، پاکستان تمباکو سمیت...
by عابد علی | ستمبر 23, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی ) ہنگائی اور بجلی کے بوجھ تلے دبی عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیانیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نےسہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین روپے اٹھائیس پیسے مہنگی...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | سندھ, کاروبار
کراچی(ای پی آئی)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 1000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ سٹاک مارکیٹ 24 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ...
by عابد علی | جولائی 27, 2023 | سندھ, کاروبار
کراچی(ای پی آئی)کرنسی مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان ہے۔ کرنسی ڈیلر کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر80 پیسے سستا ہوکر 286 روپے 24پیسے پر آگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں تیزی سے بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قیمت کو بالآخر...