ڈیسکون آکسی کیم کا لمزسے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سسٹم کے فروغ کا معاہدہ

ڈیسکون آکسی کیم کا لمزسے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سسٹم کے فروغ کا معاہدہ

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں صف اول کی کیمیکل کمپنی، ڈیسکون آکسی کیم لمیٹڈ (DOL) نے مکمل طور پر فنڈڈ ایک ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ شروع کرنے کے لیے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز(LUMS)کے شعبہ کیمسٹری اور کیمیکل انجینئرنگ کے ساتھ ایک اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط...
پاکستان میں جی ڈی پی کی شرح 3فیصد رہنے اور مہنگائی میں اضافے کا امکان

پاکستان میں جی ڈی پی کی شرح 3فیصد رہنے اور مہنگائی میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی )ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان میں جی ڈی پی کی شرح 3 فیصد رہنے کا امکان ا ہے۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے اور مالی سال 2024-25 میں پاکستان کی شرح نمو میں اضافہ ہوا۔رپورٹ میں اے ڈی...
زونگ فورجی نے صنعتی، زرعی اور اربن انفراسٹرکچر کے لیے اسمارٹ آئی او ٹی سلوشنز متعارف کرا دیئے

زونگ فورجی نے صنعتی، زرعی اور اربن انفراسٹرکچر کے لیے اسمارٹ آئی او ٹی سلوشنز متعارف کرا دیئے

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی زونگ فورجی نے اہم شعبہ جات کو بڑے پیمانے پر ترقی دینے کے لیے انٹرنیٹ آف تھنگز (IoT) سلوشنز کی ایک نئی اور مکمل رینج متعارف کرا دی ہے۔ اس نئے مرحلے کے تحت زونگ فورجی نے صرف بنیادی کنیکٹیویٹی تک محدود رہنے کے بجائے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان

کراچی(ایپی آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 539 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 576 پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا

کراچی (ای پی آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں ہفتے بھر کے دوران 3597 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پی ایس ایکس ایک لاکھ 58 ہزار 37 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 4851 پوائنٹس کے...
قومی بچت سکیموں میں منافع کی شرح تبدیل، نوٹیفکیشن بھی جاری

قومی بچت سکیموں میں منافع کی شرح تبدیل، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کی جانب سے قومی بچت اسکیمز میں منافع کی شرحوں میں ردوبدل کا فیصلہ ، نیا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شارٹ ٹرم سیونگز پر شرح منافع 10.6 فیصد سے بڑھ کر 10.42 فیصد کردی گئی ہے جبکہ سروا...