لاہور میں چیزئیس کی نئی برانچ کا افتتاح کہاں ہوا؟ جانیئے

لاہور(ای پی آئی) پاکستان کے معروف فاسٹ فوڈ برانڈ،چیزئیس نے علامہ اقبال ٹاؤن میں اپنی نئی برانچ کاافتتاح کردیاہے۔یہ سنگ میل چیزئیس کی بطور برانڈ مسلسل ترقی اور معزز صارفین کی بے مثال خدمت کے عزم کو ظاہر کرتاہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر معروف صحافی، سہیل وڑائچ نے...

مانیٹری پالیسی کا اعلان 10مارچ کوہوگا

اسلام آباد(ای پی آئی) بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (مانیٹری پالیسی کمیٹی) کا اجلاس 10 مارچ 2025ء بروز پیر منعقد ہو گا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ بعد میں اسٹیٹ بینک اسی روز زری پالیسی بارے بیان جاری کرے...

سینیٹ میں ذخیرہ اندوزوں ناجائزمنافع خوروں کوللکار، حکومتی آئیں بائیں شائیں

اسلام آباد (محمد اکرم عابد)سینیٹ میں ذخیرہ اندوزی ناجائزمنافع خوری کے انسداد میں حکومتی ناکامی کے خلاف سخت احتجاج کیا گیا ہے. ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سینیٹر دنیش کمارکی اشیا کی قیمتیں بڑھا کر ناجائز منافع خوری کرنے والوں کو غیرت دلانے کی کوشش جاری ہے۔سینیٹ...

جے ایس بینک 30.7 ارب روپے منافع کمانے میں کامیاب

کراچی(ای پی آئی) جے ایس بینک لمیٹڈ نے،مالی سال 2024ء میں بھی،پائیدار ترقی اور جدید مالیاتی حل کے ذریعے خود کو مستحکم کرنا جاری رکھا اور ملک میں تیزی سے ترقی کرنے والے بینکوں میں سے ایک کے طور پر اپنی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ اس کے نتیجے میں بینک نے سال کو دوران 30.7 ارب...

آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد(ای پی آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے پاکستان نے ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے۔...