by عابد علی | جنوری 15, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) مال گاڑیوں کے ساتھ لگنے والی70اسٹیٹ آف دی آرٹ بوگیاں چین سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئیں جو کل 16جنوری پیرکو کراچی پہنچیں گی۔رواں سال مارچ میں ایسی مزید130بوگیاں ریلوے سسٹم میں شامل ہو جائیں گی۔پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز کی طرف سے جاری بیان کے...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | کاروبار
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکہ میں متعین پاکستانی سفیرسردارمحمد مسعود خا ن نے ریاست واشنگٹن کے لیفٹیننٹ گورنر ڈینی ہیک سے ملاقات کی۔ لیفٹیننٹ گورنر ڈینی ہیک نے سٹیٹ کیپیٹل بلڈنگ اولمپیا میں پاکستانی سفیر کا استقبال کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ خاتون اول ٹروڈی انسلی، سینیٹر...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے پاکستان کی معیشت کی بنیادیں مضبوط ہیں جلد بحران سے نکل جائیں گے،معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن ڈیفالٹ کا زیرو فیصد خطرہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ معاشی مشکلات...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | کاروبار
کراچی(ای پی آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستانی روپیہ روز بروز مزید غیر مستحکم ہو رہا ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 11پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228روپے 25پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228روپے 14پیسے کا ہو گیا تھا۔ دوسری...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)بینکوں کے ڈیپازٹس ، مختصر مدت کے قرضوں اور سرمایہ کاری میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2022میں بینکوں کے ڈیپازٹس کا حجم 22ہزار 467 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)ملک میں تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی ایس اور عارف حبیب ریسرچ کے اعدادوشمار کے مطابق 8 جنوری کو ختم ہونیوالے ہفتے میں ملک میں تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.6 فیصد کی...