by عابد علی | ستمبر 23, 2023 | تازہ ترین, کھیل
لاہور(ای پی آئی ) نسیم شاہ کو بحالی فٹنس کے لئے 4ماہ درکار ہیں۔ کندھے کی سرجری ہوگی ۔ تفصیل کے مطابق ایشیاکپ میں بھارت سے میچ میں آخری اوور ادھورا چھوڑ کر میدان سے باہر جانے والے پیسر نسیم شاہ کا دبئی میں اسکین ہوا تھا، پی سی بی کے مطابق مکمل طبی معائنے اور قابل ذکر...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | تازہ ترین, کھیل
آسٹریلیا (ای پی آئی )کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ، دورۂ جنوبی افریقا اور بھارت کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا کی جانب سے 18 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا نے جنوبی افریقا میں 3 ٹی ٹوئنٹی...
by عابد علی | اگست 6, 2023 | کھیل
لاہور (ای پی آئی ) ورلڈکپ کے انعقاد میں بھارتی بدانتظامیاں کا مزا کرکرا کرنے لگیں شیڈول کا اعلان ہونے کے بعد تہوار یاد آنے لگے۔ عام طور پر میگا ایونٹس کا شیڈول ایک سال پہلے ہی جاری کردیا جاتا ہے،البتہ ٹیکس میں چھوٹ سمیت مختلف مسائل کی وجہ سے بھارت میں ہونے والے...
by عابد علی | اگست 2, 2023 | انٹرٹینمنٹ, کھیل
لندن(ای پی آئی) رومانین ایتھلیٹ نے ایک گھنٹے میں زیادہ پش اپ لگانے کا ریکارڈ بنا لیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق لندن میں مقیم رومانیا کے 35 سالہ پوپ لورینٹیو نے ایک گھنٹے میں 3 ہزار 378 ڈنڈ لگا کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے ڈینیئل اسکیلی کے...
by عابد علی | اگست 2, 2023 | تازہ ترین, کھیل
اوسلو (ای پی آئی)پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا ناروے میں جیت کا سفر جاری ہے ٹیم نے ناروے کپ کا مسلسل تیسرا میچ جیت لیا ۔ پاکستان کی جانب سے احمد رضا اور طفیل شنواری نے چوتھے منٹ میں ایک ایک گول کیا، قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ ناقابل شکست...
by عابد علی | اگست 2, 2023 | تازہ ترین, کھیل
اسلام آباد(ای پی آئی)بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے فیصلہ کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس کل (جمعرات کو) ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے سربراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کریں گے اور اس اجلاس میں...