by عابد علی | جولائی 25, 2023 | تازہ ترین, کھیل
اسلام آباد (ای پی آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی نئی رینکنگ جاری کردی پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے نمبر پر براجمان، تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جبکہ بھارت کا دوسرا نمبر ہے۔سری لنکا کے...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | کھیل
میلبورن(ای پی آئی )پاکستان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں کھیلی جانیوالی عالمی جونیئر چیمپئن شپ میں پاکستان کے کے حمزہ خان نے اعزاز اپنے نام کرلیا۔1986میں جان شیر خان پاکستان کے آخری کھلاڑی تھے جنہوں نے ورلڈ جونیئر اسکواش...
by عابد علی | جولائی 22, 2023 | کھیل
کولمبو(ای پی آئی ) پاکستان اور بھارت اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ کے فائنل میں پہنچ گئے ،دونوں روایتی حریفوں کے درمیان فائنل کل (اتوار ) کو کھیلا جائے گا ۔ گزشتہ روز کولمبو کرکٹ اسیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو پہلے سیمی فائنل میں 60 رنز سے شکست...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, کھیل
کولمبو(ای پی آئی ) ایمرجنگ ایشیاکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 60 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کولمبو کرکٹ اسیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کپتان محمد حارث نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 322...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, کھیل
گال(ای پی آئی ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں4وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 131 رنز کا ہدف پاکستان نے 5وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا جس میں امام الحق 50...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, کھیل
کولمبو(ای پی آئی ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام تک سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 14 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے میں اسے مزید 135 رنز درکار ۔ سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونارتنے 6 اور...